یوری گیگارن، کششِ ثقل کو شکست دینے والے پہلے خلاباز

،ویڈیو کیپشنیوری گیگارن کی 27 مارچ کو برسی منائی جاتی ہے

کشش ثقل کی زنجیریں توڑ کر خلا کی سیر کرنے والے پہلے انسان، یوری گیگارن کی 27 مارچ کو برسی منائی جاتی ہے۔ روسی خلاباز نے بین الاقوامی شہرت کیسے پائی اور اُن کے مجسمے اور یادگاریں دنیا میں کہاں کہاں موجود ہیں، جانیے اس رپورٹ میں۔