سائنسدانوں کو حیران اور پریشان کرنے والی یہ ’گلپر ایل‘ آخر ہے کیا؟
سمندروں کی گہرائیوں میں خدا جانے کیا کیا راز چھپے ہیں۔ لیکن سائنسدانوں کو حیران اور پریشان کرنے والی یہ ’گلپر ایل‘ آخر کیا ایسا کر سکتی ہے جو کوئی اور جانور نہیں کر سکتا؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔
