آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلغاریہ کے ناچنے والے ریچھوں کا مسیحا
یورپ کے ملک بلغاریہ میں 1998 میں ہی ’ڈانسنگ بیئر‘ یا ریچھ کو رقص کروانے کی روایت کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا تھا۔ جانوروں کے مالک رقص سکھانے کے غرض سے ریچھوں کے پیر کے تلووں میں ویزلین لگا انھیں آگ پر کھڑا کر دیتے تھے لیکن ڈاکٹر عامر خلیل نے ان کی دیکھ بال کا بیڑا اٹھایا اور بلغاریہ کے ان ریچھوں کے لیے ایک پناہ گاہ بنائی۔
ان کی کہانی دیکھیے بی بی سی کے خصوصی سلسلے ’وٹنیس‘ میں۔