آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کتے نے ریچھ کو اپنے گھر میں گھسنے سے روک دیا
کیلفورنیا میں ایک گمشدہ کالا ریچھ ایک رہائشی علاقے میں نکل آیا اور کسی گھر میں گھسنے کی کوشش جہاں اس کی مڈ بھیڑ ایک کتے سے ہو گئی۔