آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب اویس علی شیخ کا بھورے ریچھ سے سامنا ہوا
اویس علی شیخ پاکستان میں انسانوں اور جنگلی حیات کے درمیان محبت کا رشتہ قائم کرنے کے مشن پر ہیں اور اس مشن میں ان کی کوشش رہی ہے کہ وہ معدوم ہونے والی جنگلی حیات کی تصاویر بنائیں اور ان کو دنیا کے ساتھ شیئر کریں۔
موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں ملیے اویس علی شیخ سے اور سنیے ان کی بھورے ریچھ سے ملاقات کی داستان