اکیسویں صدی کا طویل ترین دورانیے کا ’بلڈ مون‘ کب ہو گا؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں چاند گرہن رات سوا دس بجے دیکھا جا سکے گا

اس صدی ک سب سے طویل ترین چاند گرہن کا نظارہ 27 جولائی یعنی آج جمعے کو موقع ملے گا۔ چاند گرہن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 10 بج کر 15 منٹ پر شروع ہو گا۔ چاند گرہن ہوتا کیا ہے اور یہ ہر ماہ کیوں نہیں ہوتا؟ جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔