سپر بلیو بلڈ مون کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشن31 جنوری کو دنیا کے اُفق پر ایک انوکھا منظر دیکھا جانے والا ہے

31 جنوری کو دنیا کے اُفق پر ایک انوکھا منظر دیکھا جانے والا ہے جب نہ صرف چاند گرہن ہو گا بلکہ مہنیے کا دوسرا پورا چاند زمین سے سب سے کم فاصلے پر بھی ہو گا۔