آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سعدیہ بشیر نے ویڈیو گیمز بنانے کا خواب کیسے پورا کیا؟
اسلام آباد کی سعدیہ بشیر نے بچپن میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے بعد پیشہ ورانہ زندگی میں بھی اسی کو اپنایا اور گیمز بنانے کے علاوہ انھیں ڈیزائن کرنے اور سکھانے کے لیے ادارہ بھی شروع کیا۔ دیکھیں ان کی بی بی سی کی تابندہ کوکب سے ہونے والی گفتگو۔