آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یہ گھڑی آپکی صحت کا خیال رکھتی ہے!
اسد رضا ان نوجوانوں میں سے ہیں جو ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔
انھوں نے ایک سمارٹ واچ اور ایپ بنائی ہے جو معمر اور بیمار افراد کی نگرانی میں مدد دیتی ہے۔
ہماری ساتھی تابندہ کوکب اُس سمارٹ واچ کے بارے میں مزید بتا رہی ہیں اپنی اس رپورٹ میں۔