آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اشاروں کی زبان سمجھنے والا سافٹ ویئر
سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے سماجی خدمت کرنے والے نوجوانوں میں آج ملیے 23 سالہ فیضان حسین سے، جنہوں نے کم عمر میں ہی فلاحی اداروں میں رضاکار کی حیثیت سے کام کیا۔ انھوں نے اپنی جدید تعلیم کو استعمال کرتے ہوئے ایسے منصوبوں پر کام کیا جس سے زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔ ہماری ساتھی تابندہ کوکب نے ملاقات کی۔