پیٹرول مہنگا مگر سرینگر میں ای رکشہ کی سواری سستی

،ویڈیو کیپشنپیٹرول مہنگا مگر سرینگر میں ای رکشہ کی سواری سستی

جہاں دنیا بھر کے صارفیں کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا سامنا ہے، وہیں سرینگر کے رہائشی بغیر پٹرول کے چلنے والے ای رکشے استعمال کر رہے ہیں جس سے کرایہ کم پٖڑتا ہے۔ یہ سواری نہ صرف پٹرول کی بچت کرتی ہے بلکہ اس کی رفتار آٹو رکشے سے زیادہ ہے۔

ویڈیو: شفاعت فاروق