شکر گڑھ کا ’بھٹہ گوشت‘ جو اینٹوں کے بھٹے میں پکتا ہے
عید پر کوئی بکرے کی ران روسٹ کر رہا ہے، کوئی کڑاہی بنا رہا ہے تو کوئی بار بی کیو کر رہا ہے۔ لیکن عید کے دنوں میں شکرگڑھ میں شہریوں کی بڑی تعداد اینٹوں کے بھٹوں کا رخ کرتی ہے جہاں بنایا جاتا ہے بھٹہ گوشت جو کھانے میں بہت لذیز ہے۔ ویڈیو: شہزاد ملک، نیّر عباس