وہ لمحہ جب ہیکرز نے ایرانی پلانٹ میں آگ لگا دی، کیا یہ کوئی اسرائیل کا دشمن ملک ہے؟

،ویڈیو کیپشنوہ لمحہ جب ہیکرز نےایرانی پلانٹ میں آگ لگا دی، کیا یہ کوئی اسرائیل کا دشمن ملک ہے؟

ایرانی پلانٹ میں ہیکرز کے ذریعے آگ لگانے کا واقعہ جہاں اپنی طرز کا ایک انوکھا واقعہ ہے، وہیں اسے دوسروں کو نقصان پہنچانے کا خوفناک آغاز بھی کہا جا سکتا ہے۔ کیا اب ہیکنگ ڈیجیٹل دنیا سے نکل کر حقیقی دنیا میں نقصان پہنچائے گی؟