چینی سالِ نو: شیر کے سال کے آغاز پر جشن
یکم فروری 2022 کو نیا چینی سال شروع ہو رہا ہے۔ چینی کیلینڈر میں یہ سال کا اہم ترین دن ہوتا ہے۔ چینی سالِ نو کو جشنِ بہار بھی کیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں چینی برادری یہ دن جوش و خروش سے مناتی ہے۔