بنگلہ دیش کے 50 ویں ’یومِ فتح‘ کا جشن، تصاویر میں

ہر سال 16 دسمبر کو بنگلہ دیش میں ’یومِ فتح‘ منایا جاتا ہے کیونکہ 1971 میں اس روز پاکستانی فوج نے بنگال میں نو ماہ تک جاری رہنے والے فوجی آپریشن کے بعد انڈین فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔

بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے 50 ویں یومِ فتح کے موقع پر لوگ 1971 کی جنگِ آزادی بنگلہ دیش میں ہلاک ہونے والوں کی سوار میں بنائی گئی یادگار پر جمع ہیں۔
بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنڈھاکہ کے مرکزی شہید مینار پر خواتین کی تنظیم ناریپوکھو ویمن کی ارکان موم بتیاں جلا کر ہلاک شدگان کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہیں۔
بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنتیرہ دسمبر کو ڈھاکہ میں ایک ریلی کے دوران لوگ بنگلہ دیش کا پرچم تھامے ہوئے ہیں
بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبنگالی دانشوروں کے قتل کے سوگ میں منائے جانے والے دن پر ڈھاکہ میں ریئر بازار کے مقام پر تعمیر کی گئی یادگار کے سامنے بچے پرفارم کر رہے ہیں
بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناکہتر کی جنگ میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں شہری پرچم تھامے یادگار پر جمع ہیں
بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے ’یومِ فتح‘ کے موقع پر ایک تقریب میں خاتون اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں
بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیشی پرچم تھامے ایک نوجوان سیلیوٹ کر رہا ہے
بنگلہ دیش

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلوگ جنگ میں ہلاک ہونے والے افراد کی یادگار پر جمع ہیں