آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغانستان سے امریکی انخلا مکمل: آخری امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ سے روانہ
میجر جنرل کرس ڈوناہو امریکہ سے روانہ ہونے والے سی 17 طیارے میں سوار ہونے والے وہ آخری امریکی فوجی تھے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈلائن طے پائی تھی۔ امریکی انخلا مکمل ہونے پر طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے جشن منایا۔