آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغانستان میں طالبان: کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے کے بعد شہر میں خوف کا عالم
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو ایئرپورٹ پر ہونے والے دو دھماکوں کے بعد شہر میں خوف کا عالم ہے۔ ان دھماکوں میں مجموعی طور پر 90 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے جس میں بڑی تعداد افغان شہریوں کی تھی جو ملک سے باہر جانے والی پروازوں پر سوار ہونے کے لیے ایئرپورٹ اور اس کے قرب و جوار میں موجود تھے۔