آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’افغان طالبان کا اپنا ایک موقف ہے‘
افغان امور کی ماہر ڈاکٹر سمبل خان کہتی ہیں کہ افغان طالبان کے اپنا ایک موقف ہے۔ طالبان اور امریکہ کے درمیان گذشتہ روز قطر میں ہونے والی بات چیت کے تناظر میں بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے انڈس گلوبل انیشئیوٹِو کے سربراہ اور افغان امور کی ماہر ڈاکٹر سمبل خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے طالبان کے ساتھ تعلقات ضرور ہیں لیکن پاکستان کا افغانستان پر اثر و رسوخ خاصا کم ہو چکا ہے۔