#KASHMIRIKALKHARABS: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش نے ’کشمیری کلخرابز‘ جیسے یوٹیوب سٹار کو خاموش کرادیا
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش نے ’کشمیری کلخرابز‘ جیسے یوٹیوب سٹار کو خاموش کرا دیا ہے۔ اور انھیں لگتا ہے اب وہ سیاست جیسے موضوعات کو چھو تک نہیں سکتے۔
مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


