کشمیر: انٹرنیٹ سروسز بدستور معطل، آن لائن کاروبار ٹھپ
انڈین حکومت کی جانب سے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہیں۔ اسکی وجہ سے جہاں لوگوں کو دیگر سرگرمیوں میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد بھی پریشان ہیں۔ دیکھیے سرینگر سے ہمارے ساتھی ریاض مسرور کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔