کشمیری طلبا کا وادی کی صورتِ حال پر ردِعمل

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں کشمیری طلبا کا کشمیر کی صورتحال پر ردعمل

انڈیا میں موجود کشمیری طلبا نے انڈیا کو زیرِ انتظام کشمیر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کی بندش اور انڈین حکومت کے حالیہ اقدامات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو خوف ہے کہ آئندہ برسوں میں کشمیر میں ہندو مسلم فسادات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔