جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچ گئی، ہزاروں افراد سڑکوں پر

،ویڈیو کیپشنجنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچ گئی

بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران کے شہر اہواز پہنچ گئی ہے جہاں ہزاروں افراد نے ان کے نمازِ جنازہ کے جلوس میں شرکت کی۔

قاسم سلیمانی کا ہلاکت اور ایران، امریکہ کشیدگی: بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ پڑھنے کے لیے کلک کیجیے۔