دیوالی: ایودھیا میں تاحد نظر روشنی، جشن چراغاں کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش

دنیا بھر میں ہندوؤں کا تہورا دیوالی روایتی انداز میں منایا جا رہا ہے لیکن بھگوان رام کی نگری یعنی ایودھیا میں دیپ جلا کر ایک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریاں ہیں۔