افغانستان میں مرنے والے کون ہیں؟
کیا ہم یہ بھولتے جا رہے ہیں کہ افغانستان میں جاری لڑائی کتنی ہلاکت خیز ہے۔ بی بی سی نے افغانستان میں اگست 2019 میں ہونے والی ہلاکتوں کے اعدادوشمار جمع کیے۔ اس بارے میں دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔