دہائیوں بعد پہلی بار تربیت مکمل کرنے والے جنگی جہازوں کے پائلٹ

،ویڈیو کیپشندہائیوں بعد پہلی بار تربیت مکمل کرنے والے جنگی جہازوں کے پائلٹس

افغانستان میں دہائیوں بعد پہلی بار تربیت مکمل کرنے والے جنگی جہازوں کے پائلٹ اب ملک میں کئی بھی کارروائی کر سکتے ہیں۔