افغانستان: خواتین کے لیے مخصوص ’زن ٹی وی‘

،ویڈیو کیپشنافغانستان میں خواتین کا ’زن ٹی وی‘

افغانستان میں زن ٹی وی کے نام سے ایک ٹی وی چینل کا آغاز ہوا ہے جو خواتین کے لیے مخصوص ہے۔