سرینگر کا نواحی علاقہ صورہ: خوفناک خاموشی میں احتجاج کا مرکز

،ویڈیو کیپشنصورہ: سرینگر کا نواحی علاقہ کشمیری مزاحمت کا نیا مرکز کیسے بنا؟

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اگست کے آغاز سے سکیورٹی لاک ڈاؤن اور بھاری تعداد میں فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود سرینگر کا نواحی علاقہ صورہ مظاہروں کا نیا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔ اس علاقے کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے بی بی سی کے عامر پیرزادہ اور نیہا شرما کی ڈیجیٹل ویڈیو۔