کشمیر میں گرفتاریاں: ’میرے بیٹے کو جب اٹھایا تو اسے قمیض بھی نہیں پہننے دی‘

،ویڈیو کیپشنکشمیر میں گرفتاریاں

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی قانونی حیثیت کے خاتمے کے بعد وادی میں گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں لیکن انڈین پولیس اس بارے میں مکمل معلومات نہیں دے رہی ہے۔

بی بی سی نے دو ایسی خواتین سے ملاقات کی ہے جن میں سے ایک کا بیٹا جبکہ ایک کا شوہر لاپتہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز ان کے پیاروں کا اٹھا کر لے گئی ہیں۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔