انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے زخمی مظاہرین: ’ہمیں لاٹھیوں سے مارا گیا اور فائرنگ کی گئی‘
انڈین حکام کا دعویٰ ہے کہ ان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد وادی میں مظاہرے نہیں ہو رہے ہیں۔ لیکن بی بی سی نے سری نگر میں متعدد مقامات پر ہوئے مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے زخمی ہونے والوں سے بات کی۔ ان زخمیوں میں پیلٹ گن کا نشانہ بننے والے کشمیری بھی شامل ہیں۔ دیکھیے عامر پیرزادہ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔


