انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں صورہ کے علاقے میں احتجاج
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے علاقے صورہ میں نماز جمعہ کے بعد بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ انڈیا مخالف اس مظاہرے میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

