آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین انتخابات: ’ہم نے پاکستان میں کبھی اس طرح سے ووٹ نہیں دیا‘
2009 میں پاکستان سے انڈیا جا کر بسنے والے راجیش کمار نے انڈیا کے انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اپنے ووٹ کا استعمال کرتے رہیں گے۔ انڈین انتخابات کے بارے میں ان کا کیا کہنا ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔