آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں انتخابات: ملیے ہمالیہ کے 102 سالہ ووٹر سے
انڈیا میں سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں 90 کروڑ افراد ووٹ ڈالیں گے۔ ان میں سے ایک 102 سالہ شیام سرن نیگی ہیں جن کا تعلق ہمالیہ کے گاؤں کلپا سے ہے۔
وہ انڈیا کے معمر ترین ووٹروں میں سے ایک ہے اور وہ ملک میں ہونے والے پہلے الیکشن سے اب تک ہر مرتبہ ووٹ دیتے رہے ہیں۔