آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنالٹی آف دی ویک: عالیہ بھٹ
آج ہم بات کریں گے اداکارہ عالیہ بھٹ کی۔ مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ نے بہت چھوٹی عمر میں کرن جوہر کی فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر سے اپنے کیریر کا آغاز کیا اور تھوڑے ہی عرصے میں انڈسٹری کی بڑی اور کامیاب ہیروئنز میں شمار ہو گئیں۔ سنیئے نصرت جہاں کے ساتھ۔