سیما سرکار کا معذور بیٹا کیا یونیورسٹی جا سکے گا؟

،ویڈیو کیپشنسیما سرکار اپنے معذور بیٹے کو سکول لے کر جاتی تھیں

سیما سرکار اپنے معذور بیٹے کو سکول لے کر جاتی تھیں اور اب اسے اٹھا کر یونیورسٹی لائی ہیں تاکہ داخلے کا امتحان پاس کر سکے۔ تو سیما کو اپنے مقصد میں کامیابی ملی؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں