چین اویغور مسلمانوں کو حراست میں کیوں لیا جا رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشناویغور برادری کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کی تشویش

چین میں اویغور برادری کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آخر چین اپنے صوبے سنکیانگ میں کر کیا رہا ہے؟ جانیے اویغور برادری کی کہانی، اس ویڈیو میں۔