’بچی کو دودھ پلاتے ہوئے امتحان دیا‘

افغانستان کی طالبہ جہاں تاب احمدی نے بتایا کہ کس طرح انھوں نے اپنی بچی کو دودھ پلاتے ہوئے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے امتحان دیا۔اور فخر کی بات یہ ہے کہ وہ اس امتحان میں کامیاب ہو گئیں۔