آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ویرو کوہلی: جبری مشقت میں پھنسے افراد کی مدر ٹریسا
پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ لیکن کئی ایسے غیر مسلم افراد کی مثالیں بھی موجود ہیں جنہوں نے پاکستان کی بقا کے لیے کام کیا ہے۔ ہماری نامہ نگار فرحت ربانی ملا رہی ہیں ہمیں ایک ایسی خاتون سے جنہوں نے خود جبری مشقت سے نجات پائی اور اب سینکڑوں افراد کو اس کی چنگل سے چھڑواتی ہیں۔