آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مشکلات کے باوجود بلوچستان کی پہلی خاتون اسسٹنٹ کمشنر پرامید
ملیے بلوچستان کی پہلی خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے جو اس وقت کوئٹہ میں تعینات ہیں۔ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی بتول اسدی تمام مشکلات کے باوجود اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہی ہیں۔ دیکھیے شمائلہ جعفری کی یہ رپورٹ