بریسوانا کا ایک غیرمعمولی سکول

،ویڈیو کیپشنحاجی پبلک سکول بریسوانا میں واقع ہے

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دشوار گزار علاقے بریسوانا میں ایک ایسا سکول قائم ہے جہاں دور دور سے والدین اپنے بچوں کو حصولِ تعلیم کے لیے بھیجتے ہیں۔