حاجی پبلک سکول کا کمسن شاعر

،ویڈیو کیپشنیاسر حاجی پبلک سکول میں ساتویں جماعت میں پڑھتے ہیں

13 سالہ یاسر حاجی پبلک سکول کی ساتویں جماعت میں پڑھتے ہیں۔ مزاج فلسفیانہ ہے۔ کبھی ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں، کبھی استاد تو کبھی مصنف۔ لیکن شاعر وہ پہلے ہی ہیں۔