ڈوڈا سے بریسوانا تک کا سفر۔۔

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیرکے ضلع ڈوڈا کے ایک دور افتادہ گاؤں میں ایک غیر معمولی سکول تک رسائی کے لیے سفر بھی بہت دلچسپ تھا۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ڈوڈا کے ایک دور افتادہ گاؤں میں واقع ایک غیر معمولی سکول کی کہانی آپ تک پہنچانے کے لیے سفر بھی بہت دلچسپ تھا۔ خطرناک، اور نہ ہونے کے برابر سڑکیں، مشکل راستہ اور آخر میں خچر کی سواری۔