محرم: مجالس و جلوس

محرم: مجالس و جلوس

پشاور میں شہادت امام حسین کی مجلس کا ایک منظر
،تصویر کا کیپشنپشاور میں شہادت امام حسین کی مجلس کا ایک منظر
لاہور میں عزادار سینہ کوبی کرتے ہوئے
،تصویر کا کیپشنلاہور میں عزادار سینہ کوبی کرتے ہوئے
پاکستان میں نویں محرم اور یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں نویں محرم اور یوم عاشور کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں
کابل میں زنجیر زنی کا ایک منظر
،تصویر کا کیپشنافغانستان کے دارالحکومت کابل میں زنجیر زنی کا ایک منظر
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک ماتمی
،تصویر کا کیپشنعراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک ماتمی
لاہور میں ذو الجناح کے جلوس کا منظر
،تصویر کا کیپشنلاہور میں ذو الجناح کے جلوس کا منظر
سرینگر میں جلوس
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں جلوس
سرینگر
،تصویر کا کیپشنسرینگر میں مجلس میں شریک ایک بچہ
بھارت کے شہر احمد آباد میں ایک مجلس
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر احمد آباد میں ایک مجلس