مسیحی برادری کا سلمان تاثیر کو خراج عقیدت

آل پارٹیز اقلیتی اتحاد کے زیر اہتمام اسلام آباد کے ایک چرچ میں سلمان تاثیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

آل پارٹیز اقلیتی اتحاد کے زیر اہتمام اتوار کی شام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک چرچ میں صوبہ پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔( تصاویر و تحریر، ذوالفقار علی)
،تصویر کا کیپشنآل پارٹیز اقلیتی اتحاد کے زیر اہتمام اتوار کی شام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک چرچ میں صوبہ پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب منعقد کی گئی۔( تصاویر و تحریر، ذوالفقار علی)
سلمان تاثیر کی بڑی تصویر کے نیچے شماعیں روشن کی گئیں اور پھول رکھے گئے۔
،تصویر کا کیپشنسلمان تاثیر کی بڑی تصویر کے نیچے شماعیں روشن کی گئیں اور پھول رکھے گئے۔
سلمان تاثیر کی تصویر کے سامنے ان کا ایک چاہنے والا مسیح ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسلمان تاثیر کی تصویر کے سامنے ان کا ایک چاہنے والا مسیح ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ رہا ہے۔
اس موقع پر مقتول سلمان تاثیر کے لیے دعا بھی کی گئی۔
،تصویر کا کیپشناس موقع پر مقتول سلمان تاثیر کے لیے دعا بھی کی گئی۔
وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور انھوں نے سلمان تاثیر کو شہید حق قرار دیا۔
،تصویر کا کیپشنوفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور انھوں نے سلمان تاثیر کو شہید حق قرار دیا۔
اس تقریب میں مرد، عورتیں اور بچوں نے شرکت کی۔ سلمان تاثیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آنے والی ایک خاتون دعا کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس تقریب میں مرد، عورتیں اور بچوں نے شرکت کی۔ سلمان تاثیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آنے والی ایک خاتون دعا کر رہی ہے۔