دریائے سندھ کے کنارے بسنے والے کچھ خاندان سیلاب کے باوجود منتقل ہونے کو تیار نہیں

،ویڈیو کیپشندریائے سندھ کے کنارے بسنے والے کچھ خاندان سیلاب کے باوجود منتقل ہونے کو تیار نہیں

دریائے سندھ کے کنارے بسنے والے چند خاندان سیلابی صورتحال کے باوجود اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے کو تیار نہیں۔

آخر ایسا کیوں ہے، جانیے ہمارے ساتھی ترہب اصغر اور وقاص انور کی اس ویڈیو میں۔