کوہ سلیمان میں متاثرین سیلاب: ’یہاں پر کسی کے پاس کھانے کی کوئی چیز نہیں‘
کوہِ سلیمان، پاکستان میں سیلاب سے بدترین شکل میں متاثر ہونے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔
یہاں امدادی سامان کی شدید کمی ہے جبکہ اس علاقے میں امداد پہنچانے میں بھی بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید دیکھیے ہماری ساتھی ترہب اصغر کی اس ویڈیو میں۔۔۔

