سوات میں سیلاب جو کئی ہوٹلوں کو بھی بہا لے گیا

،ویڈیو کیپشنسوات میں سیلاب، جو کئی ہوٹلوں کو بھی بہا لے گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے بحرین میں ٹھاٹھے مارتا دریا عام دنوں میں بھی دیکھنے اور سننے والوں پر عجیب سا خوف طاری کر دیتا ہے لیکن اب اس کی آواز میں خوف کے ساتھ افسردگی بھی محسوس ہوتی ہے۔

یہاں موجود کئی دکانوں اور ہوٹلوں کو سیلاب اپنے ساتھ بہا لے گیا ہے۔ مزید دیکھیے ہمارے نامہ نگار عزیز اللہ کی اس رپورٹ میں۔۔۔