کالام میں سیلاب سے سڑکیں تباہ: ’ہمیں پہاڑوں کے اوپر سے چڑھ کر آنا پڑ رہا ہے‘

،ویڈیو کیپشنکالام میں سیلاب سے سڑکیں تباہ: ’ہمیں پہاڑوں کے اوپر سے چڑھ کر آنا پڑ رہا ہے‘

سیلاب کی وجہ سے تباہی کے باعث کالام اور بحرین کے درمیان کئی مقامات پر سڑکوں کا وجود ہی ختم ہو گیا ہے۔

ایسی صورت میں لوگ کالام سے بحرین پیدل چل کر آ رہے ہیں۔ جانیے محمد ہادی اور محمد علی کیسے 36 کلومیٹر کا راستہ پیدل طے کر کے بحرین پہنچے۔