بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ قبرستان: ’مردے قبروں سے نکل کر باہر پڑے تھے‘
سیلابی ریلے نے جہاں کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں مکانات، باغات، مال مویشیوں کو نقصان پہنچایا ہے، وہیں پر نواں کلی کے قبرستان کی کئی قبریں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں اور کئی قبروں کو نقصان بھی پہنچا۔
مقامی صحافی جعفر خان کاکڑ جب وہاں پہنچے تو لوگ اپنے پیاروں کی قبریں مرمت کر رہے تھے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

