کاغان میں سیلاب: پل ٹوٹنے سے رابطے منقطع، ہزاروں شہری امداد کے منتظر
تین روز قبل کاغان کی وادی مانور میں سیلاب نے مختلف علاقوں میں تباہی مچائی۔ پندرہ افراد ہلاک اور کئی دکانیں، پولیس اسٹیشن، مدرسہ اور ہوٹل سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے۔
جبکہ مانور وادی سمیت متعدد گاؤں پل ٹوٹنے کی وجہ سے تاحال دیگر علاقوں سے منقطع ہیں اور ہزاروں شہری امداد کے منتظر ہیں۔ مزید جانیے فرحت جاوید اور نعمان خان کی اس ویڈیو میں۔