پاکستان کے 75 برس: ’رٹّا سسٹم قابل نوجوانوں کی صلاحیت بھی مار دیتا ہے‘

،ویڈیو کیپشن’رٹّا سسٹم قابل نوجوانوں کی صلاحیت بھی مار دیتا ہے‘

بی بی سی اردو پاکستان کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے لایا ہے ایک نئی سیریز جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے بات کی جائے گی۔ ہر قسط میں نوجوانوں سے یہ جانیں گے کہ وہ اگلے 25 سال میں پاکستان کے مستقبل اور پاکستان میں اپنے مستقبل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

اس قسط میں ملیے گوجرانوالہ کے 19 سالہ حسان سے جو بہت سے دیگر نوجوانوں کی طرح ملک کے تعلیمی نظام سے مایوس ہیں اور اعلٰی تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ حسان کی کہانی اور خیالات جانیے ان کی اپنی زبانی اس ویڈیو میں۔